whatsapp new feature can save you واٹس ایپ کا یہ فیچر آپ کو بڑی مشکل سے ...
رحقیقت وہ کمان سے نکلے تیر کی طرح ہوتا ہے جسے واپس نہیں لایا جاسکتا، کیا آپ کو ایسا ہی لگتا ہے؟
تو اچھی خبر یہ ہے کہ واٹس ایپ صارفین کے لئے اب اس کمان سے نکلے تیر کو واپس لانا ممکن ہوگا۔
جی ہاں واٹس ایپ ایک نیا فیچر متعارف کرانے والی ہے جس کی مدد سے صارفین اپنے بھیجے ہوئے پیغام کو 'ری کال' کرسکیں گے۔
اس ری کال کیے گئے میسج کو ایڈٹ(تصحیح) کرکے پھر دوبارہ بھیجا جاسکے گا۔
درحقیقت واٹس ایپ اس میں جی میل جیسے فیچر کو متعارف کرانے کا ارادہ رکھتی ہے جس میں بھیجی گئی ای میل کو ایک مخصوص وقت کے اندر ری کال کرلیا جاتا ہے۔
یہ فیچر اس وقت واٹس ایپ کی آئی او ایس اپلیکشن کے بیٹا ورژن میں موجود ہے اور توقع کی جاسکتی ہے کہ جلد اینڈرائیڈ صارفین کے لیے بھی دستیاب ہوگا۔
یقیناً ری کال اور ایڈٹ کرنا ایک اچھا فیچر ہے مگر سب سے خاص بات یہ ہے کہ جس میسج کو ری کال کیا جائے گا وہ اس شخص کے میسج بورڈ سے بھی غائب یا ڈیلیٹ ہوجائے گا جس کو آپ نے یہ بھیجا ہوگا۔

Post a Comment